ڈپٹی کمشنراسلام آباد حمزہ شفقات کو تبدیل کردیا گیا۔
ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ حمزہ شفقات کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔
حمزہ شفقات نے اپنے تبادلے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد کےلیے کام کرنا میرے لیے باعث فخر رہا۔
Transfer orders issued for Establishment Division. It was an honor working for Islamabad. Thank you 🙏
— Muhammed Hamza Shafqaat (@hamzashafqaat) April 16, 2022
حمزہ شفقات کی جگہ عرفان نواز کو اسلام آباد کا نیا ڈپٹی کمشنر تعینات کیا گیا ہے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے عرفان نواز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔