سبی میں جیل روڈ کے قریب دھماکے کے باعث 5 افراد جاں بحق جب کہ زخمی افراد کی تعدار 19 ہو گئی ہے۔
ایم ایس سول اسپتال کے مطابق لوکل گورنمنٹ ریسٹ ہاؤس کے قریب ہونے والا دھماکہ خود کش تھا۔
دوسری جانب وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے سبی بم دھماکے کی مذمت اور قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔
یہ فوری خبر ہے۔ مزید تفصیلات اور معاملے کے درست حقائق جاننے کے لئے اس صفحہ کو ریفریش کریں۔