وزیراعظم کے پی میں ناکامی کے بعد پنجاب سنبھالنے نکلے ہیں، شہباز شریف


اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم صوبہ خیبرپختونخوا میں بری طرح ناکام ہونے کے بعد پنجاب سنبھالنے نکلے ہیں۔

منی بجٹ پارلیمنٹ کا امتحان ہے، قبول نہیں کریں گے، شہباز شریف

ہم نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ عوام کے بدلہ لینے کا وقت ہے۔ اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ مہنگائی، بیروزگاری اور ان کی نااہلی کا بدلہ لینے کا وقت ہے۔

ملک کو ’’نانی ویہڑا‘‘ سمجھ رکھا ہے،کبھی ایک کو بٹھاتے ہیں کبھی دوسرے کو ، آصف زرداری

میاں شہبا زشریف نے کہا کہ وزیراعظم کی جانب سے لاہورمیں نالج پارک کا دوبارہ افتتاح گھبراہٹ پر قابو پانے کی کوشش تھی۔


متعلقہ خبریں