معروف اداکارہ مہوش حیات کی ویڈیو وائرل

معروف اداکارہ مہوش حیات کی ویڈیو وائرل

پاکستان کی صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف اداکارہ مہوش حیات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

پاکستان کی شوبز انڈسٹریز کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے انسٹا گرام پر ویڈیو شیئر کی جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا اور ویڈیو فوراً ہی وائرل ہو گئی۔

مہوش حیات کی ویڈیو کو ایک گھنٹے میں 72 ہزار سے زائد مداحوں نے دیکھا اور پسند کیا۔ شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مہوش حیات کسی ہوٹل کی لابی میں واک کر رہی ہیں۔

صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف اداکارہ مہوش حیات نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ “بھیڑ کے ساتھ غلط راستے پر چلنے سے بہتر ہے کہ تنہا چلیں۔”

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial)


متعلقہ خبریں