قومی ٹیسٹ ٹیم کے یونیفارم میں تبدیلی، وسیم اکرم بول پڑے


لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے ٹیسٹ ٹیم کی جرسی سے سبز پٹی غائب ہونے پر سوال اٹھا دیا۔

نامور فاسٹ بالرنے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا ہے کہ جرسی سے گرین اسٹرپ کا غائب ہونا نیک شگون نہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹیم کی جرسی سے گرین اسٹرپ غائب ہونے پر کوئی رد عمل نہیں دیا۔


متعلقہ خبریں