سیف، کرینہ کے دوسرے بیٹے کی پہلی جھلک


بالی ووڈ کی معروف جوڑی سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کے دوسرے بیٹے جہانگیر کی پہلی جھلک سامنے آ گئی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں سیف علی خان اور کرینہ کپور اپنی بہن کرشمہ کپور کے ہمراہ والد رندھیر کپور کے گھر جا رہے تھے۔

سوشل میڈیا پر وائرل تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیف علی خان نے اپنے بیٹے جہانگیر کو اٹھا رکھا ہے جس کی شکل اپنے بڑے بھائی تیمور علی خان سے خوب ملتی ہے۔

سیف اور کرینہ کی جانب سے اپنے دوسرے بیٹے کا نام جہانگیر علی خان رکھنے پر بھارتیوں کی جانب سے سخت تنقید کی گئی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Koimoi.com (@koimoi)


متعلقہ خبریں