عائزہ خان کی انسٹاگرام پر مقبولیت میں ریکارڈ اضافہ


جاندار اداکاری اور خوبصورت مسکراہٹ سے دلوں کو موہ لینے والی پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان کی انسٹاگرام پر مقبولیت میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔

عائزہ خان کی چھوٹی چھوٹی سی خوشیاں

عائزہ خان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد 9 ملین یعنی 90 لاکھ ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے مداحوں کے لیے خاص پوسٹ اپ لوڈ کی جس میں انہوں نے اپنے فالوورز سے محبت کا اظہار کیا۔

اپنی پوسٹ میں انہوں نے لکھا کہ وہ اپنے مداحوں سے محبت کرتی ہیں۔

اس کے ساتھ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے ایک سوکھا پتہ پکڑ رکھا ہے جس پر 9 ملین لکھا ہوا ہے۔


متعلقہ خبریں