خلائی مخلوق بس 100 سال کی مار

خلائی مخلوق سے رابطہ زمین پر زندگی ختم کر سکتاہے، ماہرین

امریکی سائنسدان میچیو کاکو نے کہا ہے کہ اس صدی میں ہی خلائی مخلوق تک پہنچ جائیں گے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی طبیعات دان میچیو کاکو نے کہا ہے کہ خلائی مخلوق تک پہنچنا ایک بھیانک خیال ہے تاہم یہ اس صدی میں ممکن ہو سکے گا۔

انہوں نے سائنسدانوں سے کہا کہ ہمیں بہت احتیاط کے ساتھ خلائی مخلوق سے رابطہ کرنے پڑے گا وہ ہمیں نقصان بھی پہنچا سکتے ہیں۔ ہمیں ان سے دوستانہ رویہ اپنانے کی ضرورت نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایمیزون نے چھوٹے کاروباری اداروں کو شراکت دار بنا لیا

میچیو کاکو نے کہا کہ 1500 کی صدی میں پیش آنے والا مونٹیزوما کا واقعہ ہمیں یاد رکھنا چاہیے جب انہوں نے بہت نقصان اٹھایا تھا اور زمین پر غیرملکی خلائی مخلوق کا استقبال کرنے کا بھی یہی نقصان ہو سکتا ہے۔


متعلقہ خبریں