اسٹاک مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن 143 ارب روپے گر گئی

فوٹو: فائل


کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق اسٹاک مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن 143 ارب روپے گر گئی ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 16 سال کے بعد ایک ارب شیئرز کا کاروبار

ہم نیوز کے مطابق آج کاروبار کے دوران ایک موقع پر ہنڈریڈ انڈیکس 1072 پوائنٹس کم ہوکر 45 ہزار 88 رہا۔

کاروبار کا اختتام 882 پوائنٹس کمی سے 45 ہزار 278 پر ہوا۔ بازار حصص میں آج 44 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 21 ارب روپے سے زائد رہی۔

اسٹاک مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن 143 ارب روپے گر گئی

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 143 ارب روپے سے کم ہوکر 8 ہزار 122 ارب روپے رہ گئی ہے۔


متعلقہ خبریں