جنرل قمر جاوید باجوہ سے سینیٹر رحمان ملک کی ملاقات

دشمن کل بھی وہی تھا، آج بھی وہی ہے، مدرسے پر حملہ اسلام دشمنی ہے: جنرل باجوہ

فوٹو: فائل


اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پی پی کے سینیٹر رحمان ملک نے ملاقات کی ہے۔

ابھرتے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے چوکنا رہنا ہوگا، جنرل باجوہ

ہم نیوز نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا ہے کہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ہونے والی ملاقات میں ملکی دفاع اور داخلی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

رحمان ملک نے امریکی خاتون سنتیھیا رچی کو 50 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا

پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر رحمان ملک سابق وفاقی وزیر داخلہ ہیں۔


متعلقہ خبریں