یوکرائن کے طیارے کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ

یوکرائن کے طیارے کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ

اسلام آباد: یوکرائن کے طیارے نے فیول کے لیے اسلام آباد ایئرپورٹ پہ لینڈنگ کی اور ری فیولنگ کے  بعد اپنی منزل کی جانب اڑان بھر گیا۔

کورونا: اسلام آباد ایئرپورٹ پہ متعین سرکاری اہلکار پمز اسپتال منتقل

ہم نیوز کے مطابق یوکرائن  کا ایک طیارہ برما کے شہر میانمار سے جا رجیا جا رہا تھا کہ اسے فیول کی ضرورت پڑ گئی۔

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق فیول کے حصول کے لیے یوکرائن کے طیارے کی جانب سے کپتان نے اے ٹی سی سے رابطہ کیا۔

اسلام آباد ایئرپورٹ پر منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام

اے ٹی سی کی جانب سے اجازت ملنے پر طیارے نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہ لینڈنگ کی اور ری فیولنگ کے بعد وہ اپنی منزل جارجیا کی جانب اڑان بھر گیا۔


متعلقہ خبریں