سوات: گاڑی گہری کھائی میں جا گری، خاتون سمیت تین افراد جاں بحق April 20, 2020 ویب ڈیسک سوات: سوات میں گل میرہ کے مقام پرگاڑی گہری کھائی میں جا گری، حادثےمیں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور9 زخمی ہوئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطا حادثے میں 11 افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں اور جاں بحق افراد کی نعشوں کو قانونی کارروائی کے لیے مقامی اسپتال منتقل کردیا۔ ٹیگز :جاں بحقگاڑی کا حادثہ متعلقہ خبریں ہمارے فیصلوں کا اختیار بانی کے پاس ہے، علی امین گنڈاپور سولرائزیشن اور ڈیجیٹلائزیشن کی طرف جانا ہے، چیف جسٹس خیبر پختونخوا کا بجٹ، صوبے میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا