راولپنڈی میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو افراد ہلاک

لاڑکانہ: پولیس مقابلے میں 6 ڈاکو مارے گئے

راولپنڈی: راولپنڈی کےعلاقے کلرسیداں میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو مشتبہ افراد ہلاک ہوگئے۔

ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق مطلوب اور اشتہاری ملزمان پولیس مقابلے میں مارے گئے، جن کی شناخت ناصر شفاعت اور منصور شفاعت کے نام سے ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں: راولپنڈی: ملزم کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید چار زخمی

ترجمان پولیس کے مطابق دونوں ہلاک ہونے والے ملزمان بھائی ہیں۔ دونوں ملزمان اے کیٹیگری کے مطلوب ملزم تھے۔


متعلقہ خبریں