سونے کی قیمت میں اضافہ January 15, 2020 غیاث الدین کراچی: کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں فی تولہ 200 روپے اضافہ ہوگیا۔ ہم نیوز کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 89 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 171 روپے اضافے کے بعد 76 ہزار 646 روپے ہوگئی۔ ٹیگز :Gold Priceسونے کی قیمتمعیشت کی خبریں متعلقہ خبریں غیرملکیوں نے 7 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز کی سرمایہ کاری نکال لی، اسٹیٹ بینک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع فی تولہ سونا 2 ہزار روپے سستا ، قیمت 2 لاکھ ، ساڑھے 61 ہزار ہو گئی