اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ ہفتہ وار چھٹی میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا ۔ چھٹی تبدیل کرنے سے متعلق افواہیں بے بنیاد ہیں۔
No change in weekly holiday calender is under consideration, all such rumours regarding change in this regard are baseless
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) February 21, 2019
یہ بھی پڑھیے
وفاقی کابینہ ہفتہ وار چھٹی کم کرنے پر غور کرے گی
اس سے قبل سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان سے قبل سوشل میڈیا کی مختلف ویب سائٹس پریہ افواہیں گردش کرررہی تھیں کہ حکومت اتوار کے بجائے ہفتہ وار چھٹی جمعہ کو کرکا فیصلہ کرچکی ہے ۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جلد کردیا جائیگا۔