وفاق سے کہا، اسپتالوں کی چابیاں لو اور چلاؤ لیکن وہ نہیں چاہتا: وزیراعلیٰ

کراچی کے تینوں اسپتال قانونی اعتبار سے ہمارے نہیں ہیں مگر 22 ارب روپے دے رہے ہیں، سید مراد علی شاہ کا ایف پی سی سی آئی میں خطاب

روزانہ 20 ہزار افراد کی قبل از وقت موت، وجہ کیا؟

فضائی آلودگی سے سالانہ 70 لاکھ  کے قریب قبل از وقت اموات ہوتی ہیں۔

کورونا کے باعث شدید بیمار ہونے والے افراد میں ذہنی پیچیدگیوں کا خطرہ

ذہنی الجھن، اشتعال اور سوچنے میں مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے

ہوشیار: اسلام آباد، کراچی، لاہور اور پشاور میں ڈینگی پھیلنے لگا

وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی سے متاثرہ دو اور کراچی میں چار مریضوں کی اموات ہو چکی ہیں۔

اسلام آباد میں ڈینگی سے2 اموات

گزشتہ24 گھنٹے کے دوران 17 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوچکی

انسانی جلد میں نئے قسم کے خلیات کا انکشاف

نئے قسم کے خلیات سے جلد کے کئی امراض کو بھی سمجھ سکتے ہیں، ماہرین

پاکستان میں تصدیق شدہ کورونا ویکسین کی فہرست جاری

پاکستان میں8قسم کی کورونا ویکسین استعمال کی جا رہی، وزارت صحت

روسی نوجوان نے بازو انجیکشن سے پھلا لیے

روسی نوجوان کو سپرمین بننا مہنگا پڑ گیا۔

خاتون اوّل: انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ لاہور کا دورہ، سہولتوں کا جائزہ

خاتون اول نے انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ لاہور کے دورے میں مریضوں کی عیادت بھی کی۔

ٹاپ اسٹوریز