پنجاب اور کے پی حکومتیں بتائیں کہاں مفت علاج ہو رہا ہے؟ بلاول بھٹو کا چیلنج

 پیپلزپارٹی ہر شہری کو گھر پر مفت علاج پہنچانا چاہتی ہے، چیئرمین پی پی کا گمبٹ میں بون میرو ٹرانسپلانٹ کے ادارے کی افتتاحی تقریب سے خطاب

شریف خاندان اور ان کے ملازمین کو ہیلتھ کارڈز بھجوانے کا فیصلہ

صحت کارڈ جیسی سہولت امریکہ جیسے سپر پاور ملک میں بھی نہیں ہے، شہباز گل

پاکستان میں اومی کرون کے کیسز میں اضافہ

اسلام آباد 17، کراچی میں 33 اور لاہور میں اومی کرون کے 13 کیسز سامنے آئے ہیں۔

رواں ماہ ایک کروڑ 41 لاکھ افراد کو کورونا ویکسین لگ گئی، محکمہ صحت

12 سال سے زائد تمام افراد کی ویکسی نیشن کی جا رہی ہے، محکمہ صحت

بڑی آنت کے کینسر کا علاج ممکن

جرمنی میں ہر سال 60 ہزار مریضوں میں بڑی آنت کے کینسر کی تشخیص ہوتی ہے

برازیل میں جنگل کی آگ سے پونے دو کروڑ انواع ہلاک

ان میں رینگنے والے جانور، پرندے اور بندر کی اقسام شامل ہیں۔

کراچی میں اومی کرون کا دوسرا کیس سامنے آ گیا

 35 سالہ شخص برطانیہ سے 8 دسمبر کو کراچی پہنچا تھا جس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔

ڈینگی سے متاثرہ مزید دو افراد کا انتقال ہو گیا

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی سے متاثرہ 17 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، صوبائی محکمہ صحت

دھندلا پن کا شکار افراد کیلئے خوشخبری

امریکی سائنسدانوں نے دھندلا پن کے شکار افراد کے لیے آنکھوں کے ڈراپس تیار کر لیے ہیں جس میں دھندلا پن دور کرنے کی صلاحیت ہے۔

قومی ادارہ صحت کا ایک اہم اور کامیاب پروگرام تسلیم کرلیا گیا

IANPHI کی سالانہ جنرل اسمبلی نے صحت کی عدم مساوات سے نمٹنے کے لیے NIH کی کوششوں کو تسلیم کیا، جیسا کہ صحت عامہ کے بڑے چیلنجوں، جیسے COVID-19 ، وبائی امراض اور موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کی کوششیں ۔

ٹاپ اسٹوریز