سندھ: تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کو پیر سے کھولنے کا اعلان

فیصلہ صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں کیا گیا۔

کورونا وائرس: پی آئی اے نے عمرہ زائرین کے سفر پر 15 مارچ تک پابندی عائد کردی

اقامہ اور مستقل ویزہ رکھنے والے افراد کو اس پابندی سے مستشنیٰ قرار دیاگیا ہے۔

کورونا وائرس کے شبہ میں دو مریض نشتر اسپتال منتقل

ذرائع کے مطابق 60 سالہ پٹھان ماہی اور 60 سالہ خدا بخش کو کرونا وائرس کے شبہ میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

کورونا وائرس سے ایران میں 26 ہلاکتیں، چینیوں کے داخلے پر پابندی

جاپان، اٹلی، جنوبی کوریا اور اسٹریلیا نے کورونا وائرس وبا سے نمٹنے کے لیے ایمرجنسی کا نفاذ کردیا

کورونا وائرس: حکومت سندھ نے عوام کے لیے ہدایت نامہ جاری کردیا

صوبائی وزیرتعلیم سعید غنی نے تعلیمی اداروں کے لیے ہدایت نامہ تیار کرنے کی خاطر اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا۔

اسلام آباد: ماسک مہنگے داموں فروخت کر نے پر پابندی

پمز اسپتال میں کورونا وائرس کا مریض سامنے آنے کے بعد ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے شہر بھر میں ماسک کی ذخیرہ اندوزی پر دفعہ 144 نافذ کردی

کورونا وائرس، پنجاب حکومت نے فنڈز جاری کردیے

ڈپٹی سیکرٹری بجٹ نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے 23 کروڑ 65 لاکھ روپے جاری کردیے

ڈاکٹرز کی ’غفلت‘، اسپتال کی مسجد کے واش روم میں بچے کی پیدائش

خاتون آصفہ حماد کے مطابق جناح اسپتال لاہور کے عملے نے لیبر سے باہر نکالا

کورونا وائرس کیا ہے اور اس سے کیسے بچیں؟

کورونا وائرس دراصل ایک بڑا گروپ ہے جو عموماً جانوروں میں پایا جاتا ہے، ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ یہ جانوروں سے انسانوں کو منتقل ہو جائے

کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد حکومت کے سخت اقدامات

15 مارچ تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے جبکہ میٹرک کے امتحانات بھی ملتوی کر دیے گئے ہیں

ٹاپ اسٹوریز