کورونا: مہلک وبا کے خلاف جنگ لڑنے نیٹو میدان میں آگیا

نیٹو فورسز نے یورپ میں جاری اپنی فوجی مشقیں بند کردی ہیں۔

کورونا: امریکی شہر نیویارک میں وینٹی لیٹرز کم پڑ گئے

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے سبب 52 ہزار 853 اموات ہو چکی ہیں۔

اسلام آباد: آبپارہ، ایم سی ایچ ڈسپنسری تاحکم ثانی بند

ایم سی ایچ ڈسپنسری کی بندش کا نوٹی فکیشن فیڈرل گورنمنٹ پولی کلینک کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔

اسلام آباد پولیس کا تھیلیسمیا کے مریضوں کیلئے خون کا عطیہ

آئی جی اسلام آباد اور اسلام آباد پولیس کے انتہائی شکرگزار ہیں، ابرار الحق

کورونا، نسٹ یونیورسٹی نے اسپرے کیلئے ڈرون اور ٹینک تیار کر لیا

تمام یونیورسٹیز کو دعوت دیتے ہیں وہ کورونا وائرس پر ریسرچ کریں، وزیر سائنس و ٹیکنالوجی

پیسیو امیونائزیشن: ڈاکٹر طاہر شمسی کی درخواست قبول کر لی، یاسمین راشد

وزیر صحت پنجاب نے کہا کہ پنجاب میں آبادی زیادہ ہونے کی وجہ سے بھی کیسز بڑھ گئے۔

کورونا وائرس 27 فٹ تک اثر انداز، گھنٹوں ہوا میں معلق رہتا ہے، تحقیق

عالمی ادارہ صحت کی موجودہ گائیڈ لائنز 1930 کے پرانے ماڈل پر مبنی ہیں، لیڈیا برائووا

85 ہزارفیس ماسک خیبر پختونخوا کے قرنطینہ سنٹرز کےلیےروانہ

ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق مجموعی طورپرایک لاکھ پیتس ہزارمختلف اقسام کےماسک ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کوبھجےجا چکےہیں۔ 

کورونا: امریکی ریاست فلوریڈا بھی 30 دن کے لیے لاک ڈاؤن

ریاست کو لاک ڈاؤن کرنے کا اعلان گورنر فلوریڈا نے کیا۔

کورونا: دنیا میں 46 ہزار 332 افراد نے داعی اجل کو لبیک کہہ دیا

دنیا میں ایک لاکھ 93 ہزار 405 افراد نے مضبوط قوت ارادی سے مہلک مرض کو شکست دی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز