این 95 ماسک کی کوالٹی سے متعلق الزامات یکسر مسترد

چین کی جانب سے بھجوایا جانے والا سامان اعلیٰ معیار کا ہے، چینی سفارتخانہ

فیصلہ 14 اپریل سے پہلے ہوگا،ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا: اسد عمر

کورونا آئندہ دنوں میں صحت کے نظام کا امتحان بن سکتا ہے، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی

تھوک لگا کر روٹی بنانے والا گرفتار

ایشیائی ملزم کی گرفتاری عجمان میونسپلٹی اور پلاننگ ڈپارٹمنٹ کے ساتھ مل کر پولیس نے کی ہے۔

پاکستان:25 اپریل تک کورونا کیسز کی تعداد 50 ہزار تک پہنچنے کا خدشہ

عدالت کو آگاہ کیا گیاہے کہ 25 اپریل تک کورونا کے کنفرم کیسز کی تعداد یورپ سے کم ہوگی، 25 اپریل تک وائرس کی ٹیسٹنگ سہولت میں اضافہ کیا جائے گا۔

لاک ڈاؤن ہٹانے میں جلدی نہ کریں، عالمی ادارہ صحت

پابندیاں جلد اٹھانے سےکورونا دوبارہ سر اٹھا سکتا ہے اور اس کے معاشی اثرات بھی مزید طویل ہو سکتے ہیں

ترکی، 20 سال سے کم عمر نوجوانوں پہ گھروں سے نکلنے پر پابندی

ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 69 افراد نے کورونا کی وجہ سے موت کو گلے لگایا ہے۔

سندھ: کورونا کے مزید 47 کیسز سامنے آگئے

رپورٹ ہونے والے تمام نئے کیسزرابطہ کیسز کے طور پر سامنے آئے ہیں، ڈاکٹر عذرا پیچوہو

الحمد للہ! کورونا کی صورتحال پریشان کن نہیں ہے، وزیراعظم

14 اپریل کے بعد صورتحال کا جائزہ لے کر آئندہ کے فیصلے کریں گے، عمران خان

پاکستان میں ایک جانب کورونا تو دوسری جانب بھوک ہے، عمران خان

دس ملین لوگ رابطہ کرچکے ہیں کہ انہیں پیسے چاہئیں، وزیراعظم کی بات چیت

اٹلی میں کورونا وائرس پھیلنے کی وجوہات کیا ہیں؟

اطالوی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے محکمہ متعدی بیماریوں کے ایک محقق فلاویہ ریکارڈو کا کہنا ہے کہ شاید یہ وائرس کافی عرصے سے گردش کر رہا تھا۔ یہ ٹھیک اس وقت ہوا جب ملک میں انفلوئنزا عروج پر تھا اور لوگ انفلوئنزا کی علامات کی شکایات کر رہے تھے۔

ٹاپ اسٹوریز