پہلے مرحلے میں 19ہزار پیٹرول بائیکس اورایک ہزار ای بائیکس فراہم کی جائیں گی
ملالہ نے محمد شہباز شریف کو وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارک دی
پروفیسر ڈاکٹر رخسانہ کوثر گورنمنٹ کالج فار ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں بطور وائس چانسلر خدمات انجام دے چکی ہیں
وفاقی نظامت تعلیمات نے یونیسکو کے کہنے پر ڈانس مقابلے کروانے کا نوٹی فکیشن جاری کیا تھا
پرنسپل نے گورنر کی جانب سے وفاقی وزیر احد چیمہ کے بچوں کی فیس معاف کرنے پر استعفیٰ دیا تھا
دونوں مضامین کے پرچے ایک ایک سو نمبر کے کر دیے گئے
امتحانات کی تیاری کے لیے طلباء خود سے چھٹیاں کر رہے ہیں، والدین کی شکایات
تعلیمی ادارے بروز پیر 15 اپریل 2024 سے ریگولر شیڈول کے مطابق کھل جائیں گے، ڈاکٹر ملک ابرار حسین
سندھ ہائر ایجوکیشن کمشنر کے ذریعے ہر یونیورسٹی کا ایک بزنس پلان بنا ئیں، وزیر اعلی سندھ کی چیف سیکرٹری کو ہدایت