طلبہ نے الزام لگایا ہے کہ لاکھوں روپے بٹورنے کے بعد ہیلتھ سروسز اکیڈمی نے معیار تبدیل کر دیا ہے
امتحانات میں 29 ہزار سرکاری اسکولز اور 35 ہزار پرائیویٹ اسکولز کے طلبہ پروموٹ ہوئے
صوبائی کابینہ نے سندھ ٹیکنیکل بورڈ کو بغیر امتحان ڈپلومہ اور دیگر سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی اجازت دے دی
جب تک ہمارے بچے سرکاری اسکولوں میں داخل نہیں ہوں گے اس وقت تک نظام ٹھیک نہیں ہو گا، رکن قومی اسمبلی
صوبے کے تمام اسکولز، کالجز، یونیورسٹیاں اور مدارس 15 ستمبر کو کھول دئیے جائیں گے ،کامران بنگش
فیصلے سے مطمین نہ ہونے والوں کے لیے خصوصی امتحان کا انعقاد کیا جائے گا
وزیراعظم نے ہدایت کی کہ سیرت النبیﷺ سنٹرکو جلد مکمل کر کے فعال بنایا جائے تاکہ تحقیقی سرگرمیوں کا آغاز کیا جاسکے
آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کا کہنا ہے کہ ہم ایس او پیز بنا کر اسکولز کھولیں گے۔
اپسما نے نجی تعلیمی اداروں کی مالی مدد کی درخواست کردی۔