28 سلہ خاتون نے انگریزی سیکھنے کے لیے خود کو 17 سالہ لڑکی ظاہر کیا۔
بھارت میں کمار، ترکی یلماز، متحدہ عرب امارات میں علی نام عام رکھا جاتا ہے۔
دبئی کے اس محل کا مرکزی بیڈ روم 4 ہزار مربع فٹ پر مبنی ہے۔
3 سال میں یونیورسٹی آف سانتا کلارا سے گریجویٹ بھی مکمل کر لیا۔
سرکاری اسپتال نے مردہ قرار دیتے ہوئے خاتون کا ڈیٹھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا تھا۔
پوسٹ مارٹم سے پتا چلا کہ یہ مادہ مچھلی تھی۔ اس کی آنتیں بالکل خالی تھیں۔ البتہ اس کے پیٹ میں شکار ہونے والے روسی نوجوان کے جسم کے کچھ ٹکڑے ملے ہیں۔
کئی گھنٹے رن وے کو بند رکھا گیا، کسی جانی نقصان کی اطلاعات سامنے نہیں آئیں، حکام
فن لینڈ میں مختلف خلاف ورزیوں پر جرمانہ خلاف ورزی کرنے والے شخص کی آمدن پر ہوتا ہے۔
سیاح پر ٹائیگر شارک نے حملہ کیا جسے اب پکڑ لیا گیا ہے، وزارتِ ماحولیات مصر