بھینسوں کے جانے کے بعد شیر درخت سے اتر آیا۔
1933 کا “ڈبل ایگل” سونے کا آخری سکہ 19.51ملین ڈالرز میں نیلام ہو گیا۔
سائبیریا کے برفانی ماحول میں خوردبینی جاندار 24 ہزار سال بعد بھی زندہ دریافت ہوا ہے۔
دریافت ہونے والا ڈائنوسار ممکنہ طور پر 9 کروڑ 20 لاکھ سے 9 کروڑ 60 لاکھ سال پہلے یہاں رہتا تھا۔
ماضی سے مستقبل کے رازوں کو جاننے میں مدد مل سکتی ہے،ماہرین کا دعوی
ایک گھنٹے سے بھی کم وقت کا فضائی سفر 12 گھنٹے میں مکمل ہوا
بھارت میں اس وقت ایک عجیب صورتحال بن گئی جب ایک دلہن کو لینے دو دلہے باراتیوں سمیت پہنچ گئے۔
پودے نہ صرف ذہانت بلکہ جذبات بھی رکھتے ہیں۔
بہادر خاتون نے بغیر کسی حفاظتی اقدام کے خطرناک سانپ پکڑ لیا۔