کورونا کیسز کی شرح 6 فیصد ہونے کی وجہ سے وفاقی تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع کی گئی ہے۔
اساتذہ کی ویکسینیشن کے لیے صوبائی چیف سیکرٹریز کو باقاعدہ خطوط بھیج دیے گئے ہیں، ترجمان وفاقی وزارت تعلیم
18سال سے اوپرکےشہری کورونا ویکسین کیلئےاہل ہوں گے، محکمہ سندھ
صوبے میں نرمی کرنا مشکل ہوتا ہوا لگ رہا ہے، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ
بھارتی ویرینٹ دنیا کے کسی بھی ملک میں سر اٹھا سکتا ہے اور ہمیں اس کیلئے تیار رہنا چاہیے، ماہرین
متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 8 لاکھ90ہزار391 ہو گئی
دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 14 کروڑ 45 لاکھ 80 ہزار سے زائد ہے۔
متاثرہ علاقوں میں 2 جون تک اسمارٹ لاک ڈاوَن نافذ رہے گا، نوٹیفکیشن
عالمی وبا کورونا وائرس سے سندھ میں مزید 19 اموات رپورٹ ہوئی ہیں جب کہ 2 ہزار پانچ سو افراد اس سے متاثر ہوئے ہیں۔