کورونا ویکسین لگانے کے بعد دوسال میں مرنے کی افواہ جس شخص کے نام سے چل رہی ہے اس نے خود ہی اس کی تردید کی ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا
انٹیلی جنس حکام کورونا وبا کا باعث بننے والی جگہ کی تلاش کی کوششیں مزید بڑھائیں، امریکی صدر جوبائیڈن کی ہدایت
علی محمد خان نے کہا کہ چینی ویکسین پر حج کی اجازت نہ ملنے پر سعودی عرب سے رابطے میں ہیں
اگر عوام کا تعاون جاری رہا تو ہم جلد صورتحال پر قابو پالیں گے، مراد علی شاہ
اب رجسٹریشن پوری قومی آبادی کے لئے کھلی رہے گی
سندھ میں کورونا کے 883 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 69 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد15 کروڑ 45 لاکھ ایک ہزار سے زائد
مردان کے متاثرہ علاقوں میں 14 روز تک اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ رہے گا۔
گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح4.61 فیصد رہی