پاکستان: وبائی امراض سے بچاؤ، عالمی فورم کی تشکیل پر زور

ہر ملک وبائی امراض سےمتعلق اپنی تحقیق کو دیگر تمام ممالک کے ساتھ شیئرکرے، فواد چودھری

خیبرپختونخوا میں کورونا کے مزید 29 کیسز کی تصدیق

متاثرہ افراد میں تفتان سے آئے 5 زائرین بھی شامل ہیں جن میں سے سب سے زیادہ کیسز پشاور سے 16 رپورٹ ہوئے ہیں۔

پاکستان میں کورونا کے مزید 29 کیسز سامنے آ گئے

گلگت بلتستان میں 13، بلوچستان میں 11 جبکہ خیبرپختوخوا میں پانچ کیسز سامنے آئے ہیں۔

کورونا: سندھ میں 27 نئے کیسز کے بعد تعداد 535 ہو گئی

نئے کیسز میں سے 21 کا تعلق کراچی سے ہے جب کہ پانچ حیدرآباد اور ایک جیکب آباد کا رہائشی ہے، وزیراعلیٰ

کورونا: سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کی رپورٹ آگئی

شکر الحمد للہ، آج میری کورونا وائرس ٹیسٹ رپورٹ منفی آگئی ہے، سعید غنی

تین روزہ کورونا آگہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ

ملک بھر میں صحت، توانائی اور خوراک کی سہولتوں کو متاثر نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر اسد عمر

ملک بھر میں میت سرد خانے کھولنے کا اعلان

میت سرد خانے کھولنے کا فیصلہ شہریوں کو درپیش مشکلات کے پیش نظر کیا گیا ہے، ترجمان ایدھی

سندھ میں کورونا کے مزید 4 مریض صحت یاب

سندھ میں صحت یاب ہونےوالے مریضوں کی تعداد 18 ہوگئی، ترجمان مرتضیٰ وہاب

بورس جانسن کے مشیر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص

برطانیہ کے وزیراعظم، وزیرِ صحت، ہیلتھ سیکرٹری اور چیف میڈیکل افسر میں کورونا وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے

‘کورونا سے انتقال کرجانے والوں کو مخصوص قبرستانوں میں دفن کیا جائے گا’

میئر کراچی کا کہنا ہے کہ کورونا سے انتقال کرجانے والوں کی پانچ مخصوص قبرستانوں میں تدفین کی اجازت ہو گی

ٹاپ اسٹوریز