اپریل تک تمام امریکیوں کے لیے کورونا ویکسین دستیاب ہوگی، ٹرمپ

وفاقی ہیلتھ ریگولیٹرز کی منظوری کے بعد24 گھنٹے میں ویکسین کی تقسیم شروع کردی جائے گی، امریکی صدر

سندھ: کورونا کے مزید 237 کیسز رپورٹ

صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 33 ہزار 362 ہو گئی ہے، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

پنجاب: اسکول کھلنے کے بعد 34 بچوں میں کورونا کی تصدیق

 2 سے زائد بچوں میں کورونا کی تصدیق ہونے پر اسکول 5 دن کے لیے بند کردیا جائے گا، ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر

خیبرپختونخوا : کورونا ایس او پیز کے انتظامات نہ ہونے پر 26 اسکول بند

جس اسکول سے کورونا کیس سامنے آئیگا اسے 5 دن کیلئے بند کر دیا جائے گا، وزیر تعلیم اکبر ایوب

کورونا وائرس کے باعث کوئٹہ کے 2 اسکول بند

ایک اسکول میں 6 اور دوسرے میں 2 کورونا کے مریض رپورٹ ہوئے ہیں، ڈائریکٹر ایجوکیشن بلوچستان

کورونا کیس سامنے آنے پر متعلقہ اسکول فوری بند کر دیں گے، وزیر تعلیم پنجاب

اب وقت ہے کہ اساتذہ اور انتظامیہ ذمہ داری کامظاہرہ کریں، مراد راس

اکتوبر نومبر میں یورپ کورونا سے شدید متاثر ہوگا، ڈبلیو ایچ او کی وارننگ

عالمی وبا کا اختتام تب ہو گا جب ہم اس کے ساتھ جینا سیکھ لیں گے، عالمی ادارہ صحت

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مزید13تعلیمی ادارے بند

خیبرپختونخوا کے 10 اور سندھ میں 3 تعلیمی ادارے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بند کیے گئے ہیں

آئی بی اے کراچی: کورونا کیس کے بعد تدریسی عمل دو حصوں میں تقسیم

انڈر گریجویٹ طلبہ کے لیے کیمپس آکر کلاسز لینےکی شرط ختم کردی گئی ہے۔

دنیا بھر میں کورونا کیسز میں ایک بار پھر تیزی آ گئی

امریکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں پہلے نمبر پر ہے جہاں2 لاکھ ایک ہزار348 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں

ٹاپ اسٹوریز