جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہزار 258 تک پہنچ گئی ہے
سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 953 نئے کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ
کرپشن ریفرنس احتساب عدالت لاہور میں دائر کیا گیا ہے۔
گلوبل سو آؤٹ اسٹینڈنگ نرسز اینڈ مڈ وائوز لسٹ میں پاکستانی خواتین کی شمولیت پر فخر ہے، ترجمان دفتر خارجہ
ہوم آئسولیٹ ہونے والے افراد کی کڑی اور سخت نگرانی بھی کی جائے گی۔
سندھ میں ایک ہزار 254 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، مراد علی شاہ
ویکسین 2021 کی پہلی سہ ماہی میں فرنٹ لائن ورکرز کو مفت مہیا کی جائیں گی
امریکہ میں 2کروڑ 2 لاکھ16ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں اور 3لاکھ 50 ہزار 778 اموات رپورٹ ہوئی ہیں
ملک بھرمیں کورونانے2ہزار206مریضوں کی حالت تشویشناک ہے