پاکستان میں کورونا سے مزید 40 اموات

پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 66 تک پہنچ گئی۔

کورونا: دنیا کی 60 فیصد آبادی قوت مدافعت حاصل کر لیگی، روس

کورونا وائرس کے خلاف قوت مدافعت حاصل کرنے سے دنیا ایک مرتبہ پھر پہلے جیسی نارمل ہو جائے گی، روسی صدر کے ترجمان کا دعویٰ

چینی ویکسین شدید بیماری میں 100 فیصد مؤثر ثابت ہوئی، فیصل سلطان

ویکسین کے متعلق انڈیپنڈنٹ ڈیٹا مانیٹرنگ کمیٹی نے صحت کے حوالے سے کسی بھی قسم کے خطرے کی بات نوٹ نہیں کی۔

کورونا: امریکی رکن کانگریس رون رائٹ کا انتقال ہو گیا

ری پبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے 67 سالہ رون رائٹ کو تقریباً دو ہفتے قبل کورونا کی وجہ سے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

 ویکسین وی آئی پی کو کیوں لگائی؟ اسد عمر

حکومت سندھ کے نمائندوں سے سختی سے کہا گیا ہے کہ صرف ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین لگائی جائے، وفاقی وزیر

’’سرکاری ملازمین ہفتہ وار کورونا ٹیسٹ کروائیں گے‘‘

ابوظہبی میں سرکاری اور نیم سرکاری اداروں میں ملازمین کی حاضری مزید کم کر کے 30 فیصد کر دی گئی۔

کورونا وائرس کی تشخیص چھپانا خاندان کی جان لے گیا

شوہر اور بیوی کے انتقال کے بعد تینوں بچے میں اس وبا میں مبتلا ہو گئے۔

کورونا وائرس: پاکستان میں مزید 53 اموات

ملک میں کورونا سے 5 لاکھ 10 ہزار 242 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔

سندھ: کورونا کیسز اڑھائی لاکھ سے تجاوز کر گئے

کراچی میں بھی کورونا کیسز ایک لاکھ 80 ہزار سے تجاوز کر گئے

کورونا وائرس کے خاتمے میں مزید سات سال لگیں گے، رپورٹ

ویکسی نیشن کے عمل میں سست روی کے باعث دنیا میں چھٹے نمبر پر آنے کے باوجود امریکہ 2022 تک ہیرڈ ایمیونٹی تک پہنچ جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز