گزشتہ24گھنٹوں میں102اموات اور4 ہزار4 نئے کیسز سامنے آئے
آکسفرڈ یونیورسٹی کی تیار کردہ ویکسین اسٹرازینیکا کا بچوں پر ٹرائل برطانوی ریگولیٹری اتھارٹی نے روک دیا ہے۔
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے وفاقی وزیر اسد عمر کو خط لکھ کر تحفظات سے آگاہ کردیا۔
جواد احمد کا کورونا وائرس کی پہلی لہر کے دوران بھی کورونا ہوا تھا۔
اب سنگل ڈوز ویکسین 70 سال کی عمر کے افراد بھی لگوا سکتے ہیں۔
کترینہ کیف نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔
وہ پانچویں اور چھٹی بار بھی صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کے اہل ہوں گے
اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار821تک پہنچ گئی
قیدیوں کی ویکسینیشن کا مرحلہ 7 اپریل سے شروع ہوگا، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو