بھیجی گئی امداد کی پہلی کھیپ میں 100 وینٹیلیٹرز، 95 آکسیجن سلنڈرز اور ضروری ادویات شامل ہیں۔
وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے ڈائننگ پر پابندی کے باوجود افطار پارٹی میں شرکت کی۔
پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 17 ہزار 329 تک پہنچ گئی۔
گرفتار ملزمان نے ایک ملین ڈالرز کی صنعتی بلیچ پکا کر فروخت کی ہے۔
ہانک کانگ پہنچنے والے تمام مسافروں کا بورڈنگ کے وقت کورونا ٹیسٹ منفی تھا۔
یونیورسل کووڈ ویکسین کی ایک خوراک کی قیمت ایک ڈالر سے بھی کم ہوسکتی ہے۔
بھارت کی ہر ممکنہ طور پر مدد کرنے کی کوشش کررہے ہیں، ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم
واہگہ بارڈر پر آکسیجن کوریڈور قائم کریں، لوک سبھا کے رکن گرجیت سنگھ اوجلا
صدر رجب طیب ایردوان نے ترکی میں 29 اپریل سے 17 مئی تک مکمل لاک ڈاؤن کرنے کا اعلان کردیا ہے۔