امریکہ: جوبائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں کام کرنے کی شرط عائد کردی

اگر کسی نے اونچی آواز میں بات کی اور یا پھر بدتمیزی کی تو موقع پر ہی ملازمت سے برطرف کردوں گا، نومنتخب صدر کی وارننگ

اسلام آباد: قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب

ایوان بالا اور ایوان زیریں کے اجلاس آج صبح ساڑھے دس بجے منعقد ہوں گے۔

جو پاکستان سے وفادار ہے وہ کبھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا، مولانا فضل الرحمان

خون کے آخری قطرے تک فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے، سربراہ جے یو آئی ف

فارن فنڈنگ: اپوزیشن جماعتوں کی حقیقت قوم کے سامنے آئیگی، وزیراعظم

قوم کی لوٹی ہوئی دولت واپس لائی جائے گی، عمران خان کا حکومتی رہنماؤں کے اجلاس سے خطاب

کورونا: برطانیہ میں بسوں کو ایمبولنس میں تبدیل کردیا گیا

بسوں کو ایمبولینس میں تبدیل کرنے والی کمپنی نے دو ڈرائیوروں کی خدمات بھی این ایچ ایس انتظامیہ کے سپرد کی ہیں۔

آرمی چیف کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ملکی اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، آئی ایس پی آر

وفاقی وزارت تعلیم: مدارس کے لیے نئے بورڈ بنانےکا فیصلہ

ملک میں مدارس کے لیے پانچ امتحانی بورڈز قائم ہیں۔

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ عوام دشمنی ہے، مریم نواز

عوام کا خون چوسنا موجودہ وزیر اعظم سے بہتر کوئی نہیں جانتا، ن لیگی رہنما

براڈ شیٹ: انکوائری کمیٹی کے سربراہ جسٹس(ر) عظمت سعید شیخ ہونگے

انکوائری کمیٹی کی سربراہی کا اعلان وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے ٹوئٹر پر کیا ہے۔

فلپائن میں 7.0 شدت کا زلزلہ

زلزلے کا مرکز سمندر کے اندر 210 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔

ٹاپ اسٹوریز