برائلر گوشت کی قیمت میں 21روپے کلو کمی

مرغی کا گوشت chicken rates

لاہور،شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت میں 21روپے کی کمی ہو گئی۔

پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 21روپے کی کمی سےنئی قیمت637روپے ہو گئی ہےاور زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کی کمی کے بعد439روپے فی کلوتک آگئی ہے۔

پیاز، ٹماٹر اور چاول مہنگے، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں کمی

جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے406روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔

دکاندار حضرات کا کہنا ہے کہ طلب میں اضافے اور سپلائی میں کمی کی وجہ سے تھوک میں انڈے سرکاری نرخ سے مہنگے مل رہے  جس کی وجہ سے وہ بھی پرچون سطح پرفی درجن 20سے30روپے اضافی نرخوں پر فروخت کرنے پر مجبور ہیں۔


متعلقہ خبریں