قومی اسمبلی نے 5 کھرب 44 ارب روپے کی ضمنی گرانٹس کی منظوری دے دی

 قومی اسمبلی نے 263 ضمنی گرانٹس کی کثرت رائے سے منظوری دے دی

قومی اسمبلی میں نئے مالی سال کا بجٹ منظور

ہم نیوز کے مطابق فنانس بل کے حق میں 160 ووٹ جبکہ مخالفت میں 119 ووٹ پڑے

سندھ اسمبلی نے نئے مالی سال کا بجٹ منظور کرلیا

اپوزیشن کتوتی کی تحاریک پیش کرنے کے باوجود بحث نہ کر سکی اور ارکان شور شرابہ ہی کرتے رہ گئے

سینیٹ کمیٹی نے ملازمین کی تنخواہوں، پنشن میں 10 فی صد اضافے کی سفارش کردی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سیگریٹ پر ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے کی سفارش کردی

بلوچستان کا سالانہ بجٹ پیش، پی ایس ڈی پی کیلئے 118 ارب روپے مختص

وزیرخزانہ بلوچستان میر ظہور بلیدی نے کہا کہ بجٹ میں پی ایس ڈی پی میں 934 جاری اور 1634 نئی اسکیمیں شامل

گلگت بلتستان کا 68 ارب 68 کروڑ روپے کا سالانہ بجٹ پیش

بجٹ 2020 21 میں سکیل 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہ میں 15 فیصد، 17 سکیل  سے اوپر کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 اضافے کی تجویز

وزیراعلیٰ سندھ نے ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 5 سے 10 فیصد اضافے کا اعلان

پنجاب کابینہ نے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی 

اجلاس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام  2020-21 کی بھی منظوری دی جائے گی۔

پنجاب کا 22 کھرب 40 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا

بجٹ میں صحت کے شعبہ کے لیے284 ارب 20 کروڑ روپے جبکہ تعلیم کے لیے 391 ارب روپے سے زائد کی رقم مختص کی گئی ہے

پنجاب: کل کے بجٹ اجلاس میں 23 شعبوں کو ٹیکس ریلیف دینے کی تجویز

پنجاب کا آئندہ مالی سال 2020-21  کیلیے بجٹ کل دوپہر 2 بجے پیش کیا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز