اٹلی کے نائب وزیر اعظم نے بھی اس کی کلاسیکی شناخت پر سوال اٹھائے، سوشل میڈیا پر صارفین اس کا موازنہ سستی الیکٹرک گاڑیوں سے کر رہے ہیں
آٹو
گاڑی ڈی سی فاسٹ چارجنگ کو بھی سپورٹ کرتی ہے، جس کے ذریعے بیٹری کو 10 فیصد سے 80 فیصد تک تقریباً 28 منٹ میں چارج کیا جا سکتا ہے
منصوبے کا مقصد سالانہ 5 لاکھ گاڑیوں کی پیداوار، ایک ارب ڈالر کی آٹو ایکسپورٹس اور مقامی سطح پر پرزہ جات کی تیاری میں اضافہ کرنا ہے
پاکستان میں اس وقت سستی گاڑیوں کا فقدان ہے، جس کی وجہ سے بہت سے لوگ حفاظتی خدشات کے باوجود موٹر سائیکل استعمال کرنے پر مجبور ہیں
کمپنی نے جنوری میں اس گاڑی کی بکنگ کا آغاز کیا تھا، HEV ورژن کی قیمت 2 کروڑ 5 لاکھ روپے جبکہ PHEV کی قیمت 2 کروڑ 25 لاکھ روپے رکھی گئی تھی