پاکستان واپڈا 27 گولڈ کے ساتھ دوسرے جبکہ نیوی 11 گولڈ کے ساتھ تیسری پوزیشن پر براجمان ہے۔
Author: زیشان انور
پشاور میں جاری قومی کھیلوں میں واپڈا کی جانب سے 10 گولڈ میڈل کے ساتھ دوسرا نمبر جبکہ پاکستان نیوی 8 گولڈ میڈل کے ساتھ تیسرے نمبر پر براجمان ہے۔
سات سال بعد ہونے والی نیشنل گیمز کی تقریب میں آسمان پر ایس ایس جی کے کمانڈوز پیراشوٹ کے سات نمودار ہوئے تو ہر طرف اللہ اکبر کے نعرے بلند ہوئے۔
عدالت عالیہ نے سابق صوبائی وزیر خیبر پختونخوا مرید کاظم کو سرکاری زمینوں کی الاٹمنٹ کیس میں باعزت بری کرنے کے احکامات جاری کردیے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز خبر آئی تھی کہ نیشنل گیمز میں ہونے والی میراتھن ریس بی آر ٹی پشاور کے روٹ پر منعقد کرائی جائیگی ۔
پاکستان ایتھلیٹس ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 7 سال بعد ہونے والی نیشنل گیمز میں بی آر ٹی روٹ پر 200 ایتھلیٹس میراتھن ریس میں حصہ لیں گے،
نیب کی جانب سے پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ سے ریکارڈ طلب کرلیا گیا، ذرائع
درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ سپریم کورٹ نے 2013 میں سابق وائس چانسلر کو بحیثیت وی سی تمام مراعات و بقایاجات ادا کرنے کا حکم دیا تھا۔
پشاور ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا حکومت کو اٹک تک کوئی بھی روڈ کنٹینر لگا کربند نہ کرنے کی ہدایات جاری کردی
آڈیٹر جنرل آف پاکستان نےکرپشن پر تشویش کا اظہار بھی کیا ہے
عدالت نے انٹرنچمنٹ سنٹرز کے حوالے سے صوبائی حکومت کے نوٹیفکیشن کو بھی غیر آئینی قرار دے دیا۔پشاور ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ انٹرنچمنٹ سینٹرز میں قید افراد کا تمام ریکارڈ پولیس کے حوالے کیاجائے۔
فاضل جج نے ریمارکس دیے کہ کوہاٹ میں ایک شخص کی ڈینگی سے موت واقع ہونے کی خبر اخبار میں آئی، کیا کوہاٹ صوبے کا حصہ نہیں ہے؟
بل کے تحت خاندانی جھگڑوں، طلاق، جہیز، جائیداد سمیت دیگر خاندانی مسائل میں خواتین کو مفت قانونی معاونت دی جائے گی۔
کے پی حکومت نے وزیراعظم عمران خان کے اعلان کردہ منصوبے گھریلو مرغبانی پر باقاعدہ کام شروع کردیاہے ۔ جس کے لیے ابتدائی طور پر 200 خواتین میں پانچ مرغیوں اور ایک مرغے کا سیٹ تقسیم کردیا گیا۔
خیبر پختونخوا کے محکمہ سیاحت کے ذرائع کا کہانے کہ شاہی جوڑا قبائلی ضلع خیبر،چترال اورسوات کا دورہ کرے گا۔ محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا نے دورے کے انتظامات شروع کردیئے۔














