ویب ڈیسک

حنیف عباسی کے عہدے کیخلاف درخواست نمٹا دی گئی

 سماعت میں وزیراعظم کے معاون خصوصی حنیف عباسی کا استعفیٰ عدالت میں پیش کیا گیا

وزیر اعظم شہباز شریف کادورہ کوئٹہ، آرمی چیف بھی ہمراہ

 وزیر اعظم کوئٹہ میں کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوں گے

دنیا میں سب سے سستا پٹرول وینزویلا سب سے مہنگا ہانگ کانگ میں

تیل کے ذخائر سے مالا مال قطر میں بھی یہ قیمت 116 روپے فی لیٹر تک پہنچ چکی ہے

پاک ترک تجارتی حجم 5 بلین ڈالر تک لے کرجائیں گے، وزیراعظم شہبازشریف

ترک کمپنیوں کے مسائل کی حل اور سرمایہ کاری کےلیے درپیش چیلنجوں کو حل کیا جائے گا، انقرہ میں مباحثے سے خطاب

کے کے کی “غیر طبعی” موت کا مقدمہ درج

پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد کے کے کی لاش کو ممبئی لے جایا جائے گ، پولیس

بلاول بھٹو کی ترک ہم منصب سے ایک ماہ میں دوسری ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

بین الاقوامی برادری اور افغان حکومت میں مسلسل رابطے کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو

تین سیاسی چوہوں کا اتحاد: رانا ثنا اللہ کو کرائے پر رکھ لیا،قیمتوں میں مزید اضافہ جون میں ہوگا، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کاحق دلانے کیلئے سپریم کورٹ جا نے کا اعلان۔

صدر مملکت نے نئے گورنر پنجاب کی تعیناتی کی منظوری دے دی

صدر عارف علوی نے منظوری وزیر اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 101 (1) کے تحت دی

چینی سرمایہ کاروں کوہرقسم کی سہولت اورآسانی فراہم کرینگے:وزیراعظم

چین اور پاکستان ترقیاتی منصوبوں میں درپیش چیلنجز سے نمٹنےکی کوشش کریں گے, شہباز شریف

پشاور: یکہ توت کوہاٹی گیٹ کے باہر دھماکہ، 2 افراد زخمی

دھماکے میں 400 گرام بارود استعمال کیا گیا، پولیس

ٹاپ اسٹوریز