ویب ڈیسک

چیف الیکشن کمشنر جو مرضی کر لیں، چوروں کو شکست دیں گے، مسٹر ایکس دھاندلی کی پلاننگ کر رہا ہے، عمران خان

مجھ پر 15 ایف آئی آرز درج کردی گئیں، یہ ڈرا رہے ہیں، خوف پھیلا رہے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کا کہوٹہ میں جلسہ عام سے خطاب

بھارتی فوج کی بربریت: 6 سال میں 1 ہزار 697 بے گناہ کشمیری شہید

کشمیر میڈیا سروس نے حریت رہنما برہان وانی کی شہادت کے بعد سے اب تک کی رپورٹ جاری کر دی

خودداری کا بیانیہ لوگوں کے دلوں میں اتر گیا ہے، اسد عمر

پنجاب میں اے سی اور ڈی سی کی نمبردار اور دیگر اراکین کو دھمکیاں دی جارہی ہیں، رہنما پی ٹی آئی

حریت پسندرہنما برہان وانی کا چھٹا یوم شہادت

برہان وانی 19 ستمبر1994 کو ضلع پلوامہ کے علاقے ترال میں پیدا ہوئے

حکومت کے 100 روز مکمل نہیں ہوئے لیکن سہولیات پہنچانا شروع کر دیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد سیف سٹی کی کوریج 100 فیصد کرنے کی کوشش کی جائے گی، وزیر داخلہ

اسلام آباد میں بلیو،گرین لائن بسیں چل پڑی، ٹھیکوں میں کرپشن برداشت نہیں کرینگے:وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے گرین لائن اور بلیو لائن سروس کا افتتاح کردیا

وزیر اعظم سے اختلافات: برطانوی وزیرصحت اور وزیرخزانہ مستعفی

آپ کی قیادت میں صورت حال تبدیل نہیں ہوگی، آپ نے میرا اعتماد کھو دیا ہے، ساجد جاوید

کراچی ایئرپورٹ:پی آئی اے انجینئرز نے بھارتی طیارے کی مرمت کردی

بھارتی طیارے کام مکمل ہونے کے بعد نئی دہلی روانہ ہوگیا

ایران چند ہفتوں میں جوہری بم بناسکتاہے، امریکی سفیر

ایران ایسے مطالبات کر رہا ہے جن کا تعلق جوہری معاہدے سے نہیں، راب میلی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ترک بری فوج کے کمانڈر سے ملاقات

ملاقات میں باہمی دلچسپی اور پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔، آئی ایس پی آر

پارٹی سے انحراف چھوٹی بات نہیں، یہ ضمیرکا معاملہ ہے:چیف جسٹس

چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے پی ٹی آئی منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کی اپیلوں پرسماعت سماعت کی

عمران خان نے برطانوی ہائی کمشنر سے کیا کہا؟

سرمائے کی غیر قانونی ترسیل ترقی پذیر ممالک کا بڑا مسئلہ ہے، عمران خان

آمریت پاکستان میں انتہاپسندی اور کلاشنکوف کلچر کی ماں ہے، بلاول بھٹو

پاکستان آج تک سیاسی، معاشی اور معاشرتی بیماریوں کو جھیل رہا ہے، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی

اطالوی گلیشیئر ٹوٹنے سے 7 افراد ہلاک، متعدد زخمی

حادثے کے وقت خطے میں کوہ پیما یا سیاح موجود تھے

روپیہ مزید مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

انٹر بینک میں ڈالر 204 روپے 25 پیسے کا ہوگیا

سعودی سفیر کا دورہ سوات ،جڑواں بہنوں سے خصوصی ملاقات

پیدائشی جڑواں بہنوں کا آپریشن 2016 میں ہوا تھا

حمزہ شہباز عبوری وزیراعلیٰ، دوبارہ انتخاب 22 جولائی کو ہو گا، سپریم کورٹ

تحریک انصاف بنیادی طور پر مانتی نہیں کہ فیصلہ آپ کے حق میں ہوا ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

روس کا یوکرین میں رہائشی عمارت پر میزائل حملہ، 17 افراد ہلاک

ریسکیو حکام ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کوششوں میں مصروف ہے

نوپور شرما نے پورے ملک کو آگ میں جھونک دیا، بھارتی سپریم کورٹ

نوپور شرما کو خطرات کا سامنا ہے یا وہ سیکیورٹی کے لیے خطرہ بن گئی ہیں؟بھارتی سپریم کورٹ

پی ٹی آئی وزیراعلیٰ پنجاب کا الیکشن رکوانے سپریم کورٹ پہنچ گئی،درخواست دائر،آج ہی سماعت کی استدعا

ہائیکورٹ کے فیصلہ کو تبدیل کرکے اجلاس بلانے کا مناسب وقت دیا جائے، درخواست

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp