امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ہے
Author: ویب ڈیسک
رائل بحرین نیول فورسز کے آفیسرز اور جوانوں نے پی این ایس خیبر جہاز کا پرتپاک استقبال کیا
مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور،کوہاٹ، بنوں اور کشمیر میں چند مقامات پر آندھی چلنے اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
انگریز دور کے ایکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر ملتان رائے حکم چند’’تواریخ ملتان ‘‘میں لکھتے ہیں کہ یہ قلعہ آٹھ سو برس پہلے آباد ہوا۔
انتہا پسندی اور دہشتگردی کی وجہ سے او آئی سی کے رکن ممالک کا معاشرہ اور معیشت خطرات کی زد میں ہے، سیکریٹری جنرل
ظلم کی یہ داستان سندھ کے ضلع شکار پور پولیس کی طرف سے درج کیے جانے والے ایک مقدمے میں سامنے آئی ہے
سپریم جوڈیشل کونسل میں ججز کے خلاف مبینہ حکومتی ریفرنس کا معاملہ سامنے آنے پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل پاکستان نے استعفی دیاہے
افغان امن عمل کے تحت ہونے والے مذاکرات میں افغان حکومت اور طالبان نے شرکت کی تصدیق کردی ہے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ میں شدید گرم رہا
ان کا انتقال حرکت قلب بند ہونے سے ہوا
ملزمان پر طالبہ کو جان سے ماردینے کی دھمکی اور بھتہ خوری کے الزامات بھی عائد کیے گئے ہیں
وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے علمائے کرام کو یہ دعوت سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے دی ہے
ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے اسامہ قمر اور اسکے دوست حمزہ بٹ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
صدرٹرمپ کی جانب سے مجوزہ اصلاحات میں تجویز دی گئی ہے کہ امریکہ میں اب امیگریشن کے لیے کینیڈا کی طرح پوائنٹس بیسڈ سسٹم متعارف کرایا جائے گا۔
لینووو کمپنی کی طرف سے بنایا گیا فولڈ ایبل لیپ ٹاپ ونڈوز پرچلتا ہےاوراس کی بیٹری پاور چوبیس گھنٹےچلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔














