آج کےگرم ترین مقامات: سبی کا درجہ حرارت 45، نوکنڈی، دالبندین 44، روہڑی، سکھر اور دادو میں43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
Author: ویب ڈیسک
سوشل میڈیا پر شدید ردعمل کے بعد پاکستانی کپتان اور شائقین کرکٹ سے معافی مانگی گئی ہے
اس سے قبل سب سے کم ترین اسکور پر آؤٹ ہونے والی ٹیم کا ریکارڈ چین کے پاس تھا
یواین ایچ سی آر کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں نقل مکانی پر مجبور انسانوں کی تعداد 71ملین تک پہنچ گئی ہے۔
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچانے والے اب عوام کا مزید تیل کیوں نکالنا چاہتے ہیں ؟معاون خصوصی برائے اطلاعات
پولیس کے مطابق نکاح خواں سمیت دیگر باراتی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
اٹلی سے تعلق رکھنے والے سیاح ضلع غذر کے علاقہ آشکومن میں واقع ’میلون جونز‘ نامی چوٹی کو سر کرنے کے لئے پاکستان آئےتھے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا۔
ایک وڈیو بیان میں شعیب اختر نے لگ بھگ سبھی کھلاڑیوں کو آڑے ہاتھوں لیکر انکی غلطیاں گنوائی ہیں۔
اس سے زیادہ قابل مذمت بات نہیں کہ وزیر اعظم کو تاریخ کا علم نہیں ہے،خورشید شاہ
وزیر اعظم عمران خان نے یہ بات شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ فورم کے اجلاس سے خطاب میں کہی ہے ۔
آج بجٹ سیشن کو اکھاڑہ نہیں بنانا چاہیے۔ وزیر اعظم جب بھی اسمبلی میں آئے اپوزیشن ہمیشہ ہنگامہ آرائی کرتی ہے، فواد
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی،جنوبی پنجاب اور مشرقی بلوچستان میں موسم شدید گرم رہیگا۔
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی وجنوبی پنجاب، مشرقی بلوچستان اور سندھ میں موسم شدید گرم رہیگا
ایک سال قبل کوٹ عمرانہ میں ایڈز کے 300 سے زائد مریضوں کی نشاندہی ہوئی تھی۔














