Author: ویب ڈیسک

ڈیرہ غازی خان : دریائے سندھ کے سیلابی ریلے نےتحصیل تونسہ شریف کے نشیبی علاقوں میں  تباہی مچا دی ہے جس سے ہزاروں ایکڑ پر کاشت کی گئی  فصلیں  ڈوب گئی ہیں۔  مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت نقل مکانی کرنے پر مجبور ہیں۔ دریائے سندھ کے سیلابی ریلے سے بیٹ اشرف، موضع جراح، موضع جڑھ لغاری، موضع عیدہ آرائیں، موضع چک عیدہ آرائیں، موضع لکھو، موضع بلوچ خان، ناڑی شاہ، دائرہ شاہ اور بستی حبیب کے علاقے متاثر ہوئے۔ مقامی لوگوں کے مطابق ان علاقوں میں سیلابی پانی کی وجہ سے  ہزاروں مکین پھنس گئے ہیں جنہیں نکالنے…

Read More