ویب ڈیسک

بھکر سے دو میبنہ دہشتگرد گرفتار

گرفتار دہشتگردوں سے قربانی کے جانوروں کی کھالیں اور کیش بک برآمد کی، ترجمان سی ٹی ڈی

کراچی ڈیفنس کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

پولیس کے مطابق مقتول کو رشتے دار مظفر نے قتل کیا اور فرار ہوگیا

ڈی آئی خان میں بچے کی گمشدگی پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا نوٹس

وزیراعلیٰ کا آئی جی کو واقعہ کی رپورٹ 24 گھنٹے میں پیش کرنے کا حکم

پاکستان نے کورونا پر 80 فیصد تک قابو پایا، امریکی جریدہ

امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دوماہ میں ملک کے اسپتالوں میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد میں خاطرخواہ کمی آئی

حب: ساکران تالاب میں نہاتے ہوئے2 افراد ڈوب کر جاں بحق

ایدھی رضاکاروں نے دونوں افراد کی لاشیں نکال کر ورثاء کے حوالے کردیں

صوبائی حکومت اور انتظامیہ کا صفائی کیلئے آپریشن جاری ہے، فیاض الحسن چوہان

بنیادی توجہ آلائشیں ڈمپنگ سائٹس تک لے جا کر تلف کرنا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب

کراچی کے رہائشی علاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی جاری

شہر میں بجلی کی طلب 3000 میگاواٹ، طلب اور رسد میں 300 میگاواٹ کا فرق برقرار

‏شریف گروپ کے سی ایف او محمد عثمان کو اٹھا لیا گیا، عطااللہ تارڑ

ابھی تک نیب یا ایف آئی اے کی طرف سے گرفتاری کے حوالے سے تصدیق نہیں ہوئی، ن لیگی رہنما

بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

ڈاکٹروں کی ہدایت پر امیت شاہ کو اسپتال منتقل کردیا گیا

ڈیرہ غازی خان: کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار

کمسن فرزانہ پرتشدد کرنے والے کو قانون کے مطابق سزادی جائےگی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے آر پی او ڈیرہ غازی خان سے فوری رپورٹ طلب کر لی

ٹاپ اسٹوریز