ویب ڈیسک

سندھ میں کورونا کے مزید 219 کیسز رپورٹ

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 21ہزار 705ہوگئی، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ

پاکستان کشمیر پر جارحانہ سفارتی مہم چلائے، راجہ فاروق حیدر

وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کی زیر صدارت آزاد کشمیر کی پارلیمانی جماعتوں کا اجلاس

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کلبھوشن کے معاملے پر لارجر بنچ تشکیل دے دیا

ممتاز قنون دان عابد حسن منٹو، حامد خان اور مخدوم علی خان عدالتی معاون مقرر

وہاڑی: ہیڈ اسلام کے مقام پر دریائے ستلج میں 3 افراد ڈوب کر جاں بحق

جاں بحق تینوں افراد ریائے ستلج کی سیر کیلئے آئے تھے، لاشیں نکال لی گئیں

وفاقی وزرا نے آٹے کی بڑھتی قیمت کا ذمہ دار سندھ حکومت کو ٹھہرایا

پاکستان میں کارٹیلائزیشن ہے،ذخیرہ اندوزی کی جاتی ہے، وفاقی وزیر فخر امام

کراچی میں موسلادھار بارش اور اربن فلڈنگ کا خدشہ، الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے 6 اگست کو کراچی میں بارش کے پیسش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی

کراچی کے مسائل بہت زیادہ ہیں، کوشش ہے آئندہ اسپیل سے پہلے تیاری کرلیں، مراد علی شاہ

کورونا کے باعث نالوں کی صفائی کا کام تاخیر کا شکار ہوا، وزیراعلیٰ سندھ

حکومت کا 5 اگست کے حوالے سے خصوصی ڈاک ٹکٹ کے اجرا کا اعلان

5 اگست کو بھر پور طریقے سے یوم استحصال منایاجائے گا، وفاقی وزرا

ٹک ٹاک کے جنون نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی 

گوجرانوالہ میں نہر اوجلہ پر دسویں جماعت کا طالب علم ٹک ٹاک بنواتے ہوئے تیز لہروں کی نذر ہو گیا

پنجاب میں ڈیڈ لائن سے دو روز قبل لاک ڈاؤن ختم

پنجاب بھر میں پارک ریسٹورنٹ، ہوٹل اور سینما تاحال بند رہیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز