ویب ڈیسک

ایک قوم بننے کیلئے ہمیں تفرقے سے بچنا چاہیے، صدرمملکت

آئین کے مطابق تمام مذاہب اور مسالک کے لوگ اپنی ذاتی اور مذہبی زندگی گزار سکتے ہیں، وحدت امت کانفرنس کا اعلامیہ

پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس: سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ نامکمل قرار

الیکشن کمیشن نے تحریری حکم نامہ میں سکروٹنی کمیٹی سے چھ ہفتوں میں رپورٹ طلب کر لی

ڈاکٹر ماہا مبینہ خودکشی کیس: ضمانت مسترد ہونے پر ملزمان کی فرار ہونے کی کوشش

سٹی کورٹ کے باہر تفتیشی افسر نے رکشے میں فرار ہونے والے ملزم جنید کو پکڑ لیا

سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 45 ہزار سے بڑھ گئی

سپپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے 16سے 31 اگست تک زیر التوا اور نمٹائے گئے مقدمات کی رپورٹ جاری کردی

نواز شریف کا اے پی سی سے خطاب سوشل میڈیا پر دکھانے کا فیصلہ

ن لیگی کارکنان نے نوازشریف کاخطاب سوشل میڈیا پر لائیو چلانے کا مطالبہ کیا تھا، مریم نواز

پنجاب کے مختلف شہروں میں تین ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

20 ستمبر سے ماڑی انڈس اور اٹک سٹی کے درمیان اٹک پسنجر ٹرین چلائی جائے گی، ریلوے انتظامیہ

مبینہ زیادتی کی کوشش، 19سالہ لڑکی نے زہر کھا کر خودکشی کرلی

متاثرہ لڑکی کی خودکشی کی خبر میڈیا پر نشر ہونے کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا

پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان کے خلاف نیب ریفرنس تیار

علیم خان کےخلاف اثاثہ جات میں ریفرنس منظوری کیلئےنیب اسلام آبادہیڈکوارٹربھجوادیا گیا،ذرائع

شراب لائسنس کیس: سابق ڈی جی ایکسائز اکرم گوندل گرفتار

اکرم گوندل پر غیر قانونی طور پر شراب کا لائسنس جاری کا الزام ہے، نیب ذرائع

سیکرٹریٹ کا قیام جنوبی پنجاب صوبے کی طرف پہلا قدم ہے، عثمان بزدار

جنوبی پنجاب صوبہ بھی ہم ہی بنائیں گے،وزیراعلیٰ پنجاب کا تقریب سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز