ویب ڈیسک

پیپلزپارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس دوسرے روز بھی جاری

بلاول بھٹو زرداری نے کورکمیٹی اجلاس میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کی سینیئر قیادت کو بھی آج کے اجلاس میں  طلب کیا ہے۔

اشتعال انگیز تقاریر،بانی ایم کیو ایم اور پارٹی کی نیا

اسی  اشتعال انگیز  تقریر   سے بھڑکنے والی آگ نے ایم کیوایم  کے اتحاد کو بھی جلا کر راکھ کردیا ۔ بانی ایم کیوایم کی مضبوط گرفت میں  ایک  ایم کیوایم  آج کئی  ٹکڑوں میں  بٹ چکی ہے ۔

چین نے مسئلہ کشمیر پر بھارتی موقف مسترد کردیا

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ چین  نے مسئلہ کشمیر پر اپنا موقف بدل لیا۔

بریسٹ کینسر سے متعلق عوامی آگہی کے لئے پی اے ایف کمپلیکس اسلام آباد میں واک

اس موقع پر خاتون اول بیگم ثمینہ علوی نے بھی اس واک میں شرکت کی۔ انکی آمد پر بیگم تزئین مجاہد، صدرپاکستان ائیر فورس وویمن ایسوسی ایشن نے انکا استقبال کیا۔

آزادی مارچ 27 کو نہیں 31 اکتوبر کو اسلام آباد میں داخل ہوگا، فضل الرحمان

اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں جے یو آئی ف کے سربراہ نے کہا کہ ملک بھر سے قافلے ایک ہی وقت میں اسلام آباد میں داخل ہونگے۔

ریاست مدینہ کا خواب دکھانے والوں نے قوم پر بدترین آمریت مسلط کر دی ہے،ترجمان بلاول بھٹو

اپنے بیان میں سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم نے لوگوں سے روزگار، تاجروں سے کاروبار اور مریضوں سے علاج چھین لیا ہے۔

جےیو آئی ف نے فواد چودھری اور عامر لیاقت حسین کو مشکل میں ڈال دیا

جمیعت علمائے اسلام ف  کا وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے سائبر کرائم ونگ سے رابطہ ہوا ہے، گزشتہ دنوں پارٹی کے جعلی ہدایت نامے کا سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کا معاملہ اٹھایاہے۔ 

نمرتا ہلاکت کیس : وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کی اہم فرانزک رپورٹ سامنے آگئی

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے )کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ نمرتا کے لیپ ٹاپ سے 334 جی بی ڈیٹا حاصل کر لیا گیاہے۔

سی پیک اتھارٹی کا قیام کا عمل میں آگیا، صدر نے آرڈیننس پر دستخط کردیے

وزیر اعظم اتھارٹی کے چئیر پرسن،ایگزیکٹو ڈائریکٹرز اور ارکان کی تعیناتی کریں گے،اتھارٹی چئیر پرسن،ایگزیکٹو ڈائریکٹرز اور ارکان کی تعیناتی 4 سال کے لیے ہو گی۔

تین دن میں مطالبات نہ مانے گئے تو ملک بھر میں شٹرڈاؤن کردینگے، انجمن تاجران

انجمن تاجران کے رہنما نے کہا کہ ایف بی آر نے اگر تین دن کے اندر ہمارے مسائل حل نہ کئے تو پھر پر امن مظاہرے نہیں ہونگے۔چھوٹے تاجروں پر شناختی کارڈ کی لازمی شرط ہٹائی جائے۔

ٹاپ اسٹوریز