ویب ڈیسک

ایم کیو ایم رہنما عامر خان کی سزا کالعدم قرار

انسداددہشت گردی کی عدالت نے عامر خان کو10برس اور ملزم طارق کو عمر قید کی سزا سنائی تھی

باراک اوباما نے متوقع صدارتی امیدوار جوبائیڈن کی حمایت کر دی

سابق امریکی صدر نے کہا کہ جوبائیڈن کو سال 2008 میں ساتھی منتخب کرنا بہترین فیصلوں میں سے تھا۔

دبئی سے180پاکستان قیدی وطن واپس پہنچ گئے

دبئی کی حکومت نے مجموعی طور پر400 پاکستانیوں کو رہا کیا ہے جن کو مرحلہ پاکستان بھیجا جائے گا

پنجاب میں 25 اپریل تک لاک ڈاؤن میں توسیع

صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ چیف سیکرٹری پنجاب اعظم سلیمان کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔

کوروناوائرس: امریکہ میں150سے زائد پاکستانی جاں بحق

واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق امریکی حکومت نے اب تک جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کے تصدیق شدہ اعداد و شمار نہیں بتائے

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت کے فنڈز روک دیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈبلیو ایچ او پر چین نواز کا الزام لگا دیا۔

احساس اور بی آئی ایس پی سینٹرز کے اطراف سرگر میوں پر پابندی

سینٹرز کے باہر تمام جماعتوں کی سرگرمیوں پہ پابندی عائد کردی گئی ہے، آئی جی سندھ مشتاق مہر کا خط

اسلام آباد، راولپنڈی، مری اور اٹک میں بارش: موسم خوشگوار ہوگیا

تیز آندھی اور موسلادھار بارش کے سبب تقریباً 50 فیڈرز ٹرپ کرگئے ہیں۔

پنجاب: 508 افراد نے مہلک وبا کورونا کو شکست دے دی

صوبے میں کورونا متاثرین کے 64 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

ہشیار: میڈیکل اسٹورز مالکان دس فیصد ڈسکاؤنٹ دیں، گورنر

میڈیکل اسٹورز مالکان نے ڈسکاؤنٹ نہ دیا تو برداشت نہیں کریں گے، چودھری محمد سرور

ٹاپ اسٹوریز