ویب ڈیسک

 سیاست کے نام پر ملک میں کسی کو کھیلنے نہیں دیا جائے گا، احسن اقبال

 نئے پاکستان والے ملک کو تباہ کر رہے ہیں، رہنما پیپلزپارٹی شیری رحمان

خیبرپختونخوا : کورونا ایس او پیز کے انتظامات نہ ہونے پر 26 اسکول بند

جس اسکول سے کورونا کیس سامنے آئیگا اسے 5 دن کیلئے بند کر دیا جائے گا، وزیر تعلیم اکبر ایوب

کورونا وائرس کے باعث کوئٹہ کے 2 اسکول بند

ایک اسکول میں 6 اور دوسرے میں 2 کورونا کے مریض رپورٹ ہوئے ہیں، ڈائریکٹر ایجوکیشن بلوچستان

گوجرانوالہ: رجسٹرڈ میرج ہالز اور مارکیز میں چھ ماہ بعد تقریبات کا آغاز

تقریبات کے دوران ایک دوسرے سے گلے ملنے کی اجازت نہیں ہے

ایک اور خاتون کو شوہر کے سامنے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

نوکری کی تلاش میں لاہور آنے والے میاں بیوی کو مبینہ طور پر اغوا کر کے خاتون کو شوہر کے سامنے پانچ افراد نے زیادتی کا نشانہ بنادیا 

ڈیرہ غازی خان سے کوئٹہ جانے والی شاہراہ تیسرے روز بھی بند، مسافر بےحال

شاہراہ کی بندش کے باعث بلوچستان سے پنجاب کو فروٹ اور سبزی کی ترسیل بھی متاثر ہوئی ہے

سندھ میں21 ستمبر سے چھٹی تا آٹھویں کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ موخر

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ صوبے میں 21 ستمبر سے چھٹی تا آٹھویں کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ موخر کردیا ہے

کورونا کیس سامنے آنے پر متعلقہ اسکول فوری بند کر دیں گے، وزیر تعلیم پنجاب

اب وقت ہے کہ اساتذہ اور انتظامیہ ذمہ داری کامظاہرہ کریں، مراد راس

لڑکی سے مبینہ زیادتی، بروقت مقدمہ درج نہ کرنے پر ایس ایچ او اور محرر گرفتار

پولیس نے درخواست وصول کی لیکن کارروائی عمل میں نہ لائی اور ملزم لقمان آزادانہ گھومتا رہا

اکتوبر نومبر میں یورپ کورونا سے شدید متاثر ہوگا، ڈبلیو ایچ او کی وارننگ

عالمی وبا کا اختتام تب ہو گا جب ہم اس کے ساتھ جینا سیکھ لیں گے، عالمی ادارہ صحت

ٹاپ اسٹوریز