ویب ڈیسک

سندھ حکومت نے اسکول کھولنے کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

چھٹی سے آٹھویں جماعت تک اسکول اب 21 کے بجائے 28 ستمبر سے کھلیں گے۔ 

فیس بک نے قوانین کی خلاف ورزی پر 10 لاکھ گروپس کو ہٹا دیا

ایک کروڑ تیس لاکھ نفرت انگیز پوسٹوں کو بھی ہٹایا ہے، رپورٹ

تین ماہ میں اسلام آباد کا گھیراؤ اور سب کچھ  دیکھیں گے، شاہد خاقان

آل پارٹیز کانفرنس میں اسلام آباد کو بند کرنے کی بات ہو گی، ہم نیوز کے پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں سابق وزیراعظم کی گفتگو

پاکستان سے سعودی عرب کیلئے پی آئی اے کی پروازیں شروع ہوگئیں

ٹکٹ نہ ملنے پر سعودی عرب میں کام کرنے والے افراد کا پشاور میں پی آئی اے دفتر کے سامنے احتجاج  

اے پی سی: اپوزیشن جماعتوں کے وفود کے نام پیپلز پارٹی کو موصول

پیپلزپارٹی نے اے پی سی کے ایجنڈے کو حتمی شکل دے دی ہے، ترجمان پیپلزپارٹی

بلاول بھٹو نے انکم ٹیکس ادا کیا اور زرعی آمدنی پر بھی ٹیکس دیا، ناصر شاہ

 بلاول بھٹو کا اصل کاروبار زراعت ہے لہذا اس کے ٹیکس کی ادائیگی کو بھی شامل کیا جائے، وزیر بلدیات سندھ

عثمان بزدار کا دورہ ڈیرہ غازی خان، متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح

ماضی کے حکمرانوں کی طرح شوبازی پر نہیں بلکہ عمل پر یقین رکھتا ہوں، وزیراعلیٰ پنجاب

بلاول کا نواز شریف کو فون، اے پی سی میں شرکت کی دعوت

چیئرمین پیپلز پارٹی نے سابق وزیراعظم سے صحت سے متعلق خیریت دریافت کی

کورونا کے باعث بند پاک چین بارڈر تجارت کیلئے کھول دیا گیا

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پاک چین بارڈر 30 ستمبر تک کھلا رہے گا۔

حافظ آباد میں لڑکی سے مبینہ زیادتی، دو ملزمان گرفتار

ذرائع کے مطابق لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ تھانہ صدر کی حدود کرے مبارک میں پیش آیا

ٹاپ اسٹوریز