ویب ڈیسک

پاکستان میں کورونا سےمزید118اموات،4ہزار318 کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 15 ہزار 619 تک پہنچ گئی

دنیا کا سب سے بڑا ایوارڈ یافتہ خرگوش چوری ہو گیا

خرگوش کو واپس لانے والے شخص کو انعام کے طور پر ایک ہزار برطانوی پاؤنڈز دیے جائیں گے، خرگوش کی مالکن کا اعلان

خیبرپختونخوا: کابینہ میں توسیع، عاطف خان اور شکیل خان کی واپسی

عاطف خان اور شکیل خان کے ساتھ دو نئے وزرا فیصل امین گنڈا پور اور فضل شکور بھی حلف اٹھائیں گے۔

اسلام آباد: کورونا کے 24 گھنٹوں میں 680 نئے کیسز رپورٹ

وفاقی دارالحکومت میں اس وقت مثبت کیسز کی شرح 11.4 فیصد ہو گئی ہے، ضلعی انتظامیہ

پی ٹی آئی: جہانگیر ترین گروپ کو منانے کا ٹاسک گورنر پنجاب کے سپرد

چودھری سرور نے جہانگیر ترین گروپ کے ہم خیال رہنماؤں نذیر چوہان، عون چودھری اور ملک امین سے ملاقات کی ہے۔

خبریں گروپ کے چیف ایڈیٹر ضیا شاہد انتقال کر گئے

سنیئر صحافی ضیاشاہد 2 ہفتوں سے شیخ زید اسپتال میں زیر علاج تھے

کورونا کی تیسری لہر: اسلام آباد کے 7سب سیکٹرز کو سیل کرنیکی سفارش

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اافیسر نے اسلام آباد کے متعلقہ سیکٹرز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی سفارش کردی ہے۔

پاکستان: مختلف شہروں میں احتجاج: شاہراہیں بند، ٹریفک شدید متاثر

شہریوں کو بے پناہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور منٹوں کو سفر گھنٹوں میں بھی طے نہیں ہو رہا ہے۔

سندھ کو کھنڈرات میں بدلنے والے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں، شبلی فراز

 روٹی، کپڑا اور مکان کے دعویداروں نےعوام کو بھوک و افلاس کی بھٹی میں جھونک دیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

پیپلزپارٹی بلاول کی نہیں، بے نظیر بھٹو کی پارٹی ہے، شاہد خاقان

پیپلزپارٹی والے مضحکہ خیز باتیں نہ کریں، سابق وزیر اعظم

ٹاپ اسٹوریز